سمبل اور لسٹنگ

کمپنی کا سمبل

کمپنی کے آرڈنری شیئرز : JSCL
مدتی مالیاتی سرٹیفکیٹس : JSTFC7
مدتی مالیاتی سرٹیفکیٹس : JSTFC11

اسٹاک ایکسچینگ پر لسٹنگ

جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمٹڈ کے آرڈنری شیئرز (سمبل:JSCL) مدتی مالیاتی سرٹیفکیٹس (سمبل :JSTFC7) اور مدتی مالیاتی سرٹیفکیٹس (سمبل :JSTFC11) پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمٹڈ پر لسٹڈ ہیں۔